Junularo Esperantista Pakistana (JEP)
Hejmo
Ĉefpaĝo | مرکزی صفحہ
Kio estas Esperanto? | اسپرانتو کیا ہے؟
Pri JEP | کے متعلق JEP
Jubilea Jaro Eventoj 2012 -|- جوبلی ائیر ایونٹس 2012
Lernu Esperanton | اسپرانتو سیکھیں
Kontakto | رابطہ
Fotoalbumo - فوٹو البم
ڈاکٹر لڈوک لزارس زامن ہوف
(15 دسمبر 1859 - 14 اپریل، 1917)۔
ڈاکٹر لڈوک لزارس زامن ہوف (15 دسمبر 1859 - 14 بپریل 1917) نے سنہء 1887 میں اسپرانتو نامی مصنوعی زبان ترتیب دی۔ اسپرانتوعالمی ابلاغ کے لئے ایک بہترین مثال بن کر ابھری۔